پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اشرف محمود وتھرا نیشنل بینک بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین تعینات

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزارت خزانہ نے اشرف محمود وتھرا کو نیشنل بینک بورڈ آف ڈائریکٹر کا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اشرف محمود وتھرا کی تعیناتی 3 سال کے عرصے کے لئے کی گئی ہے۔علاوہ ازیں نیشنل بینک کے لئے 2 ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں بھی کر دی گئی ہیں، نسیم احمد اور علی سید کو ڈائریکٹر نیشنل بینک تعینات کیا گیا ہے۔