چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس، وکیل کی جلد فیصلہ سنانے کی استدعا

اسلام آباد (پی پی آئی) چودھری شجاعت کو پاکستان مسلم لیگ (ق)کی صدارت سے ہٹانے کے کیس میں سینٹر کامل علی آغا کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق کامل علی آغا کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر کہا کہ پارٹی صدارت کیس کے فیصلے کیلئے آیا ہوں، جس پر الیکشن کمیشن افسران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج ہماری اس حوالے سے میٹنگ ہے، وکیل نے استدعا کی کہ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔

Next Post

عمران نے پی ٹی آئی کا صدر بننے کی پیشکش کی تھی، پرویز الہی کا دعویٰ

Wed Jan 18 , 2023
پارٹی ضم کرنے والی کوئی بات نہیں، مشاورت جاری ہے،کوئی فیصلہ نہیں ہوا لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انہیں پی ٹی آئی کا صدر بننے کی پیشکش کی تھی۔پی پی آئی کے مطابقوزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انہیں اپنی جماعت […]