کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مدینہ منورہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملزم گرفتار

کراچی (پی پی آئی) انسداد منشیات فورس اور اے ایس ایف نے کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مدینہ منورہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد منشیات فورس ور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے خفیہ اطلاع پر کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 930 گرام ہیروئین برآمد کرلی۔