شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کیلئے ورلڈ بینک کے 1.1بلین ڈالر

کے 2 قرضوں کی منظوری اگلے مالی سال تک موخر
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کیلئے ورلڈ بینک نے 1.1 بلین ڈالر کے 2 قرضوں کی منظوری اگلے مالی سال تک موخر کر دی ہے جبکہ درآمدات پر فلڈ لیوی عائد کرنے کی بھی مخالفت کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے سکینڈ ریزیلینٹ انسٹی ٹیوشن فار سٹسٹینبلیٹی اکنامی(RISE-II) کے 450 ملین ڈالر کے قرض اور سستی توانائی کیلئے دوسرے پروگرام (PACE-II)) کے 600 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری موخر کرنے کا فیصلہ بھاری جھٹکا ثابت ہو گا۔ورلڈ بینک کے ترجمان کے حوالے سے ٹریبیون کا کہناتھا کہ RISE-II پراجیکٹ پر ورلڈ بینک کے بورڈ کی مشاورت کی ممکنہ تاریخ مالی سال 2024 ہے جو کہ یکم جولائی 2023 سے شروع ہو گی اور 30 جون 2024 تک جاری رہے گی۔ورلڈ بینک کے دستاویزات سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ سستی توانائی کیلئے دوسرے منصوبے PACE-IIکے قرض کی منظوری بھی ممکنہ طور پر آئندہ مالی سال ہی ہو گی۔