ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈر کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان اور چین نے خنجراب بارڈر کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے بھارت سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی بھارت سے متعلق پالیسی واضح ہے، پاکستان بھارت کے کشمیر میں مظالم کی ہر سطح پر مذمت کرتا ہے، پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔