وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف کی ملاقات

کراچی (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملاقات میں پیش ورانہ امور پر بات چیت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک نیوی کو انٹر نیشنل میری ٹائم ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے، ڈپٹی نیول چیف ریئر ایڈمرل فیصل عباسی نے کانفرنس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا۔

Next Post

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں وقفے وقفے سے بارش،برف باری، سردی کی شد ت میں اضافہ

Thu Jan 19 , 2023
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں وقفے وقفے سے بارش،برف باری سے سردی کی شد ت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رات کا درجہ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جو معمول سے 2.2 ڈگری کم ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ منجمد درجہ حرارت سب سے کم پہلگام اور گلمرگ ریزورٹس میں ریکارڈ کیا گیا […]