ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں وقفے وقفے سے بارش،برف باری، سردی کی شد ت میں اضافہ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں وقفے وقفے سے بارش،برف باری سے سردی کی شد ت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رات کا درجہ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جو معمول سے 2.2 ڈگری کم ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ منجمد درجہ حرارت سب سے کم پہلگام اور گلمرگ ریزورٹس میں ریکارڈ کیا گیا نیز اننت ناگ، پہلگام میں منفی 11.7 (معمول سے 4.5 ڈگری کم) دیکھا گیا۔ وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر ایک بار سفید چادر میں لپیٹ گیا۔ رات کو ہلکی بارش اور برفباری بھی ہوئی۔