ملک بھر میں کورونا وا ئرس کے مزید 21مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 21مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 627 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 21 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.58 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Next Post

گزشتہ 30 دنوں میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ: ڈبلیو ایچ او

Fri Jan 20 , 2023
واشنگٹن(پی پی آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ گزشتہ 30دنوں میں کو رونا وا ئرس سے مرنے والوں کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جس میں ہلاک ہو نے والوں کی تعداد بڑھ کر 53000ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 28دنوں میں دنیا بھر میں تقریباََ […]