پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سری نگر جموں شاہراہ پرلینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک معطل

جموں (پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں شاہراہ جموں خطے کے ضلع رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق سری نگر جموں شاہراہ پر رام بن کے پنتھیال کے مقام پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک معطل ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ سرینگر جموں شاہراہ مقبوضہ وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے ولاواحدزمینی راستہ ہے۔