پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کی پاکستان واپسی کی تاریخ میں ایک دن کی تبدیلی

مریم اب 26 کی بجائے27 جنوری کو برطانیہ سے روانہ ہوں گی
لندن(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائز مریم نواز کی پاکستان واپسی کی تاریخ میں ایک دن کی تبدیلی ہوگئی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق مریم نواز اب 26 جنوری کی بجائے27 جنوری کو برطانیہ سے روانہ ہوں گی اور 28 جنوری لاہور پہنچیں گی۔مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گی اور پارٹی رہنماں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گی۔مریم نواز الیکشن کمپین اور نچلی سطح تک پارٹی کو متحرک کرنے کے لئے ذمہ داران کو ٹاسک تفویض کریں گی۔