ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوئیڈن میں قرآن کو جلانا ایک انتہائی شرمناک واقع ہے:سینیٹر افنان اللہ

سوئیڈن حکومت ایکشن نہیں لیتی تو پاکستان کو سویڈن کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن کو جلانا ایک انتہائی شرمناک واقع ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ اس واقع سے 2ارب مسلمانوں کے حقوق کی پامالی ہوئی ہے۔ اس عمل کی جتنی مزمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سوئیڈن کی حکومت اس واقع پر ایکشن نہیں لیتی تو پاکستان کو سویڈن کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔