پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج اٹک سردار مشتاق احمد خان انتقال کرگئے

اٹک (پی پی آئی) معروف قانون دان سردار توصیف احمد خان کے والد،سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج اٹک سردار مشتاق احمد خان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ ریلوے گراونڈ اٹک میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق، سردار امجد خان، صدر بار ملک فخر زادایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری سردار وسیم امتیاز خان ایڈووکیٹ، سابق چیف آفیسر سردار شبیر خان، سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک ملک طاہر اعوان، اپوزیشن لیڈر بلدیہ اٹک و کونسلر شیخ نثار احمد و دیگر نے شرکت کی۔