پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چالیس سے زائد حلقے ایسے ہیں جہاں ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا: علی زیدی

کراچی (پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کاکہناہے کہ 40 سے زائد حلقے ایسے ہیں جہاں ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا،الیکشن کمیشن کو پارٹی کی جانب سے خط لکھا ہے،خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا۔جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے 2،2 ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے، ایک ہفتے میں کمیٹی تمام چیزیں اکٹھی کرکے لے آئے گی۔پی پی آئی کے مطابق ان کاکہناتھا کہ آپس میں بیٹھنے کا مقصد ملک کی بہتری ہونا چاہئے،آج ملاقات میں مشترکہ ردعمل پر اتفاق ہوا ہے،فارم 11 کے حساب سے الیکشن کا نتیجہ آنا چاہئے،زرداری مافیا نے کراچی میں ایسا کچھ نہیں کہا کہ لوگ انہیں ووٹ دیں۔