اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی عمران خان کا ذہنی علاج چیک کر وائیں: خوا جہ آ صف

اسلام ا ٓباد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کا ذہنی علاج چیک کر وائیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر پانے پیغام میں لیگی رہنما خوا جہ آ صف نے کہا ہے کہ ”عمران خان نے اپنی حکومت گرانے کا پہلا الزام اپریل میں بیرونی سازش یعنی امریکہ پہ لگایا اب”9مہینے”میں الزام محسن نقوی پہ آگیا ہے، پی ٹی آئی سے درخواست ہے لیڈر نوں چیک کراؤ“۔