ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکہ میں برآمدات مزید بہتر کرنے کے مواقع موجود:پاکستانی قونصل جنرل

نجی شعبہ فائدہ اٹھائے تاکہ برآمدات میں اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں
لاس اینجلس(پی پی آئی)لاس اینجلس میں پاکستان کیقونصل جنرل عاصم علی خان نے کہا ہے کہ امریکی مارکیٹ میں پاکستان کیلئے برآمدات کو مزید بہتر کرنے کے عمدہ مواقع موجود ہیں لہذا نجی شعبہ ان مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے جس سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو اور زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں۔