عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا، برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:نواز شریف

لندن (پی پی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا، اس نے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔پی پی آئی کے مطابق لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں قائد ن لیگ نے کہا کہ ایسے بندے سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔

Next Post

جسٹس طارق مسعود کی سائفر سازش سے متعلق چمبر اپیلیں سننے سے معذرت

Tue Jan 24 , 2023
اپیلیں کسی دوسرے جج کے سامنے لگانے کے لئے معاملہ چیف جسٹس کو واپس بھجوادیا گی اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر سازش سے متعلق چمبر اپیلیں سننے سے معذرت کرلی ہے۔سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس سردار طارق مسعود کو مبینہ امریکی سازش (سائفر) کے ذریعے عمران خان کی حکومت […]