مقبوضہ کشمیر میں شدیدبرف باری کے بعد جموں، سرینگر قومی شاہراہ بند

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں موسم کی بد ترین برف باری کے بعد جموں، سرینگر قومی شاہراہ کو بند کردیا گیا قابض انتظامیہ نے یہ اقدام قاضی گنڈ بانہال اسٹریچ پر نویگا ٹنل کے آر پار برف باری کی وجہ سے پیدا شدہ پھسلن اور رام بن میں بارشوں کے نتیجے میں چٹانیں کھسکنے کے واقعات کے مدنظر اٹھایا تاکہ مسافروں کی حفاظت کو ممکن بنایا جائے جس کے نتیجے میں ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں کو شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا۔

Next Post

اصحاب رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت برداشت نہیں:ختم نبوت فورم

Tue Jan 24 , 2023
مسلم حکمران خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم کی پیروی کریں:محمد انور پٹنی کراچی (پی پی آئی)ختم نبوت فورم کے تحت تقریب منعقد ہوئی کاخصوصی خطاب کرتے ہوئے ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا کہ تمام صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ایمان کا حصہ ہیں […]