مسلم حکمران خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم کی پیروی کریں:محمد انور پٹنی
کراچی (پی پی آئی)ختم نبوت فورم کے تحت تقریب منعقد ہوئی کاخصوصی خطاب کرتے ہوئے ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا کہ تمام صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ایمان کا حصہ ہیں ہم کسی بھی صحابی رسو ل کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے پی پی آئی کے مطابق تقریب میں وطن عزیز پاکستان کی بقا و سلامتی، استحکام اور افواج پاکستان کے شہداء کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
