پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکو مت دواؤں کی قیمتیں میں عوام کو ریلف دیں: ریحام خان حکو مت سے اپیل

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے حکو مت سے اپیل کرتے ہو ئے کہا ہے کہ خام مال کی درآمدات میں آسانی اور ٹیکسوں میں کمی لاکر دواؤں کی قیمتیں کم کی جائیں اور عوام کو ریلف دیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر 2022 میں دوائیں اور طبعی سہولیات ساڑھے 13 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ ڈاکٹروں کی فیس میں فید15 اور میڈیکل ٹیسٹس میں فید16.39 اضافہ ہوا۔ حکومت کو چاہیے کہ خام کی درآمدات میں آسانی اور ٹیکسوں میں کمی لاکر قیمتیں کم کی جائیں اور عوام کو ریلف دیں۔