پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’نان ٹیکسٹائل‘ مصنوعات کی برآمدات میں کمی ریکارڈ

کراچی (پی پی آئی)مارکیٹ میں طلب کی کمی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز کے بعد سے نان ٹیکسٹال شعبے میں برا?مدات میں کمی دیکھی گئیمالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر ’نان ٹیکسٹائل‘ برآمدات 0.65 فیصد کمی کے بعد 5 ارب 54 کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابقمارکیٹ میں طلب کی کمی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز کے بعد سے نان ٹیکسٹال شعبے میں برآمدات میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے مرتب کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2022 کے بعد سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں اضافہ نہیں دیکھا گیا۔گزشتہ مالی سال کے دوران نان ٹیکسٹال برآمدات میں 25.85 فیصد اضافہ ہوا تھا، چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات میں 6.77 فیصد کمی واقع ہوئی تھی جبکہ سال 2023-2022 میں جولائی اور دسمبر کے دوران چمڑے کے دستانے کی برآمدات میں 5.47 فیصد اضافہ ہوا۔اس کے مقابلے خام چمڑے کی برآمدات میں 8.63 فیصدکمی دیکھی گئی۔