پشاور (پی پی آئی)پشاورکے تھانہ بڈھ بیرگاؤں شیخ محمدی اڈہ میں لین دن کے تنازع پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں کفایت، تحسین، جان امین، صاحب ہیں جبکہ زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزمان کی گرفتارکے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Next Post
مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبہ نروال میں 2دھماکے،6 افراد زخمی
Wed Jan 25 , 2023
علاقے کا محاصرہ، بڑے پیمانے پر تلاشی،خصوصی چیک پوسٹیں قائم جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبہ نروال میں 2دھماکوں میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکے نروال کے ٹرانسپورٹ نگر کے یارڈ نمبر 7 میں ہوئے ہیں۔ سینئر پولیس افسر نے میڈیاکو بتایا کہ دھماکے دو گاڑیوں […]
