سرینا ولیمزنے ڈبلیوٹی اے ویمن پلیئر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کرلیا

پام بیچ گارڈنز: سامریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ڈبلیو ٹے اے ویمن پلیئر آف دی ائیر ایوارڈ جیت لیا ۔ وہ مسلسل دوسری اور مجموعی طورپانچویں مرتبہ یہ ایوارڈجیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔32سالہ سرینا ولیمز کے لیے سال 2013بہت کامیاب رہا اور انہوں نے 82میں سے 78میچوں میں کامیابی حاصل کی ۔ انہوں نے یوایس اوپن اور فرنچ اوپن سمیت 11ٹائٹلز اپنے نام کیے ۔

Next Post

پیلے نے زیڈان کو لیونل میسی سے اچھا فٹ بالر قرار دے دیا

Sat Nov 23 , 2013
ساﺅ پالو: برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے نے فرانس کے سابق مڈفیلڈر زین الدین ریڈان کو ارجنٹائن کے لیونل میسی سے بہتر قرار دے دیا ۔ پیلے کو فٹبال کی تاریخ کا سب سے بہترین کھلاڑی مانا جاتا ہے ،جبکہ میسی کو اکثر ان کے کھیل کے باعث پیلے سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ساﺅ پالو میں ایک تقریب سے گفتگو […]