پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات، 13 الیکشن ٹربیونل قائم

کراچی (پی پی آئی)کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے 13الیکشن ٹربیونل قائم کردیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں 5 الیکشن ٹربیونل قائم کیے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ، ڈسٹرکٹ ویسٹ اور کیماڑی الیکشن ٹربیونل کے سربراہ ہوں گے، اے ڈی جے ایسٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے سربراہ ہوں گے۔ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سینٹرل اپنے اپنے ڈسٹرکٹ کے ٹربیونل کے سربراہ تعینات جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر ڈسٹرکٹ ملیر اپنے ڈسٹرکٹ کے ٹربیونل کے سربراہ تعینات کیے گئے ہیں۔مذکورہ الیکشن ٹربیونل چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مشاورت سے تعینات کیے گئے ہیں۔ٹربیونل بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بے ظابطگیوں اورخلاف قانون معاملات کو چیلنج کیا جاسکتا ہے، ان ڈسٹرکٹس میں کسی بھی قسم کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت کریں گے۔