پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ،دانیہ شاہ

نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
کراچی (پی پی آئی)عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر 8 فروری کیلئے نوٹس جاری کر دیا،عدالت نے مدعیہ، پراسیکیوٹر ایف آئی اے، انویسٹی گیشن آفیسرکو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔