پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی بھانجی کا ’ڈائیلاگ‘ جمائما خان کی ارینج میرج پر بنائی گئی فلم میں شامل

لندن (پی پی آئی)’جب میرے والدین نے مجھ سے پوچھا کہ مجھے (سب لڑکوں میں سے) کون سا (لڑکا) سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔ تو میں نے کہا نہیں! آپ انتخاب کریں کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ اگر یہ فیصلہ غلط ثابت ہو تو میں کسی کو قصوروار ٹھہرا سکوں۔‘جمائما خان کے مطابق یہ الفاظ اْن کے سابقہ شوہر (عمران خان) کی بھانجی نے اپنے والدین کو کہے تھے۔ تاہم اب یہی ڈائیلاگ پی پی آئی کے مطابق جمائما کی نئی آنے والی فلم ’وٹس لوو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ میں آپ کو شبانہ اعظمی کے منھ سے سننے کو ملیں گے۔