آئی پی ایل : رائل چیلنجرز بنگلور کا گیل ،کوہلی اور ڈی ویلیئرز کو برقرار رکھنے کا اعلان

ممبئی: جارح مزاج بلے باز کرس گیل ،اے بی ڈی ویلیئرز اور ویرات کوہلی رواں برس بھی انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں رائل چیلنجرز کی نمائندگی کریں گے ۔رائل چیلنجرز بنگلو ر کے اعلان کے مطابق کیوی آل راﺅنڈر ڈینئل ویٹور ی جو پہلے ایڈیشن میں بنگلور ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں ان کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔

Next Post

لاہور:جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز،کوچ رشید ملک کی حکومت سے تعاون کی اپیل

Sat Jan 11 , 2014
لاہور: لاہور میں ایک اور جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا،سابق کوچ رشید ملک نے حکومت سے ٹینس کے کھیل کی ترقی اور فروغ کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔باغ جناح لاہور میں شروع ہونیوالے ٹینس ٹورنامنٹ کا افتتاح سابق کھلاڑی90 سالہ محمود عالم نے کیا،ٹورنامنٹ میں انڈر ٹین،ٹویلو،فورٹین اور سکسٹین کے علاوہ مینز اینڈ گرلز انڈر ایٹین کے […]