کرس راجرز پر تقریب میں تاخیر سے آمد پر جرمانہ عائد کردیا گیا

سڈنی: ایشز سیریز میں انگلینڈ کیخلاف وائٹ واش کی تکمیل گزشتہ ہفتے سڈنی اوپرا ہاﺅس مٰں عوامی جشن میں تاخیر سے آنے پر ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین کرس راجرز پر جرمانہ عائد کردیا۔کرس نے اپنے عمل پر معافی مانگ لی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بھائی کی سالگرہ کی تقریب میں مصروف تھے ۔

Next Post

آئی پی ایل : رائل چیلنجرز بنگلور کا گیل ،کوہلی اور ڈی ویلیئرز کو برقرار رکھنے کا اعلان

Sat Jan 11 , 2014
ممبئی: جارح مزاج بلے باز کرس گیل ،اے بی ڈی ویلیئرز اور ویرات کوہلی رواں برس بھی انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں رائل چیلنجرز کی نمائندگی کریں گے ۔رائل چیلنجرز بنگلو ر کے اعلان کے مطابق کیوی آل راﺅنڈر ڈینئل ویٹور ی جو پہلے ایڈیشن میں بنگلور ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں ان کو ٹیم کا ہیڈ کوچ […]