اپنے کیرئیر کا آخری حصہ بارسلونا میں ہی گزارنا چاہتا ہوں : لیونل میسی

بارسلونا: ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کا باقی ماندہ وقت بارسلونا کلب میں ہی گزارنا چاہتے ہیں ۔میسی نے زخمی ہونے کے باعث دوماہ کے وقفے کے بعد میچ میں شرکت کی اور گیٹاف کے خلاف دو گول کرکے شاندار واپسی کی ۔میسی کا مزید کہنا تھا کہ وہ بارسلونا کے ساتھ کھیلتے کھیلتے ہی ریٹائر ہونا چاہتے ہیں کیوں لوگ انہیں اسی کلب میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔

Next Post

کرس راجرز پر تقریب میں تاخیر سے آمد پر جرمانہ عائد کردیا گیا

Sat Jan 11 , 2014
سڈنی: ایشز سیریز میں انگلینڈ کیخلاف وائٹ واش کی تکمیل گزشتہ ہفتے سڈنی اوپرا ہاﺅس مٰں عوامی جشن میں تاخیر سے آنے پر ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین کرس راجرز پر جرمانہ عائد کردیا۔کرس نے اپنے عمل پر معافی مانگ لی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بھائی کی سالگرہ کی تقریب میں مصروف تھے […]