ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ اقدام سے حقیقی آزادی کی جنگ کو روکا نہیں جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش ا?مرانہ سوچ کی عکاسی ہے، پی ٹی آئی کے کارکن اپنے قائد کی خاطر ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔