ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دیوار کے ساتھ نہیں لگیں گے، عمران کے احتجاج کی کوئی فکر نہیں:شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے احتجاج کی کوئی فکر نہیں وہ چاہتے ہیں کہ ساری اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں،پی پی آئی کے مطابقوفاقی وزیر نے کہا کہ ایک جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے اور دیوار کے ساتھ نہیں لگیں گے کیونکہ وہ خود بھی کسی کی بات نہیں مانتا۔