ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرائیکی بولنے والے مردم شماری میں خود کو سرائیکی لکھوائیں: نخبہ تاج لنگاہ

ملتان (پی پی آئی) پاکستان سرائیکی پارٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر نخبہ تاج لنگاہ مرکزی صدر ملک اللّٰہ نواز وینس اور مجوزہ صوبہ سرائیکستان کے صدر ڈاکٹر مقصود خان لنگاہ نے کہا ہے کہ سرائیکی قوم کو حقوق سے محروم کرنے اور غلام رکھنے کیلئے مردم شماری میں سرائیکی خانہ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہا کہ سرائیکی قوم کی آبادی باقی قوموں سے زیادہ یعنی 44فی صدہے لیکن خدشہ ہے ہیرا پھیری سے اس کو کم کیا جائے گا ہم ڈیجیٹل مردم شماری پر بھی تحفظات رکھتے ہیں سرائیکی قوم کو بڑھ چڑھ کر مردم شماری میں سرائیکی لکھوانا چاہیے۔