یوم فاروق اعظم کمیٹی کل ملک بھر میں یوم عظمت قرآن منائے گی

مسلم امہ صفوں میں اتحاد پیدا کرے، عطاء الرحمٰن خان/طفیل احمد خان
کراچی (پی پی آئی)یوم فاروق اعظم کمیٹی پاکستان کے تحت جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں یوم عظمت قرآن منایا جائے گا، کمیٹی کے سربراہ عطاء الرحمٰن خان اورطفیل احمد خان نے موجودہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ بحران،عدم استحکام سے عوام کو فوری نجات دلائی جائے۔پی پی آئی کے مطابق کمیٹی نے مسلم امہ کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Next Post

"ھکمرانوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے "فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ

Wed Jan 25 , 2023
لاہور(پی پی آئی)فواد چوہدری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے اہم اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے والے مونس الٰہی […]