اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد سے کراچی، گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے۔وزیراعظم نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے جبکہ وزیرریلوے سعد رفیق بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین میں سہولیات کا جائزہ بھی لیا،گرین لائن ایکسپریس ٹرین اسلام آباد سے کراچی براستہ پاکستان ریلویز مین لائن ون پیسنجر سروس مہیا کرے گی،گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس جدی سہولیات سے آراستہ ہے، جو اسلام آباد سے کراچی سروس مہیا کرے گی،ٹرین سروس راولپنڈی، چکلالہ،لاہور، خانیوال،بہاولپور، روہڑی،حیدرآباد اور ڈرگ روڈ ریلویز اسٹیشنز پر رکے گی۔