لاڑکانہ، حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کے آپریشنز کا فیصلہ

سکھر میں 29 جنوری سے سروس کا آغاز کرنے کی ہدایت
سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد (پی پی آئی)محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کے آپریشنز کا فیصلہ کرتے ہوئے سکھر میں 29 جنوری کو پیپلز بس سروس کا آغاز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق حالیہ فیصلہ کا مقصد زیادہ سے زیادہ شہریوں کو جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

Next Post

بھارت ایک ہندو فاشسٹ ملک کے طور پر بے نقاب ہوچکا ہے، قمر زمان کائرہ

Thu Jan 26 , 2023
کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو جمہوریہ کہلانا بھارت کے لیے شرمناک امر ہے ایک جانب یوم جمہوریہ تو دوسری جانب کشمیریوں کے بنیادی حقوق تک سلب ہیں اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آج […]