ملک بھر میں مزید بارشوں کا 3روزہ سلسلہ آج شروع ہو گا

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے،پی پی آئی کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ ہفتے کو شروع ہو گا اورتین دن جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیا ت نے بتا یا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کو ملک میں داخلہ ہو گا،جبکہ مغربی ہوائیں پیر تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔

Next Post

شہید مقبول بٹ کا یوم شہادت الگ الگ نہ منائیں:والدہ شاہ مالی بیگم کی کھلے خط میں اپیل

Fri Jan 27 , 2023
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرجموں کشمیر نیشنل لبریشن فرنٹ کے بانی اور گوریلا کشمیری لیڈر محمد مقبول بٹ شہید کی والدہ شاہ مالی بیگم نے ایک کھلے خط میں دنیا کے مختلف ملکوں میں رہنے والے کشمیر یوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال محمد […]