شاہد آفریدی ،شعیب ملک ، سعید اجمل کی کریبئین لیگ میں نیلامی

بارباڈوس: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی ، سعید اجمل اور شعیب ملک کی کیریبئین لیگ میںشرکت کے لیے نیلامی آج ہوگی ۔ فرنچائز کی پاکستانی کھلاڑیوں پر دلچسپی بہت زیادہ ہے ، قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی پہلے ہی کیریبئن لیگ میں شامل ہیں ، لیگ کے دوسرے سیشن کے لیے پاکستانی کھلاڑیوںشاہد آفریدی اور سعید اجمل کے ساتھ ساتھ شعیب ملک کی بولی بھی آج لگے گی۔کریبئن لیگ میں ویسٹ انڈیز کی چھے ٹیمیں حصہ لیںگے ، ٹورنامنٹ رواں سال جولائی میں ہوگا۔

Next Post

ٹیم انتظامیہ سے رپورٹ طلب ،ٹیم کو شکست پر جواب دینا ہوگا:نجم سیٹھی

Tue Apr 1 , 2014
لاہور: چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹیم انتظامیہ سے کھلاڑیوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیئر مین پی سی بی نے کہاہے کہ قومی ٹیم کی ناکامی پر شائقین کا احتجاج بجا ہے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن کرکٹ ٹیم کو شکست پر جواب دینا ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تنقید کرنے والے […]