لاہور: چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹیم انتظامیہ سے کھلاڑیوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیئر مین پی سی بی نے کہاہے کہ قومی ٹیم کی ناکامی پر شائقین کا احتجاج بجا ہے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن کرکٹ ٹیم کو شکست پر جواب دینا ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تنقید کرنے والے یہ نہ بھولیں ٹورنامنٹ سے بہت سی بڑی ٹیمیں پاکستان سے پہلے آوٹ ہوچکی ہیں۔ یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔
Next Post
جنوبی افریقی بیٹسمین جے پی ڈومینی سیمی فائنل میں جیت کے لیے پر عزم
Tue Apr 1 , 2014
میرپور: جنوبی افریقی بیٹسمین پا ل ڈومینی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم انڈین اسپنرز کے حملوں سے نمٹنے کی پو ری صلاحیت رکھتی ہے۔گروپ میچوں میں کا میابی سے ٹیم کا مورال بلند ہے بالخصوص انگلینڈ کے خلاف کامیابی سے ٹیم کے اعتماد میں بے پناہ اضافہ ہواہے تا ہم سیمی فائنل میں کامیابی کے لیے ٹیم کو […]
