سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کی وطن واپسی’پاک سر زمین شاد باد‘

مریم نواز وطن پہنچ کر پہلی ٹو ئٹ میں میں وطن سے محبت کا اظہار
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔مریم نواز شریف ہفتے کی سہہ پہر پی آئی اے کی پرواز ’پی کے 264‘سے دبئی سے لاہور پہنچیں۔دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہنچ کر مریم نواز نے اپنی اولین ٹوئٹ میں وطن سے محبت کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا کہ پاک سر زمین شاد باد‘۔