سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اب یہ دیکھنا ہے کہ ڈالرپہلے300کاہوتاہے یاپیٹرول: شیخ رشید

راولپنڈی(پی پی آ ئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر دا خلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ہے آج ساری قوم رورہی ہے، اب یہ دیکھنا ہے کہ ڈالرپہلے300کاہوتاہے یاپیٹرول۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کورْلادیگی ذبح خانے میں لے جا ئیگی اورسڑکوں پرماتم کرائے گی، دیکھتے ہیں ڈالر پہلے300کاہوتاہے یاپیٹرول ہوتاہے۔ انہوں نے کہا کہ100دن میں الیکشن ناگزیرہیں صوبے اورمرکز میں اکھٹے ہوں گے ورنہ جوڈوکراٹے ہوں گے ڈارکوآوٹ سورس کرناہوگا۔