ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں ضمنی الیکشن کے معاملہ پر اختلاف

اسلام آباد (پی پی آئی) پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں ضمنی الیکشن کے معاملہ پر اختلاف پایا جاتا ہے پی ڈی ایم قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن نہیں لڑنا چاہتی جبکہ پی پی پی قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن لڑنا چاہتی ہے، پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی کسی صورت قومی اسمبلی کا میدان خالی چھوڑنے کو تیار نہیں۔