ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاری میں گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے لیاری جونا مسجد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔