پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور دھماکہ، خیبرپختونخوا میں منگل کے روز ایک روزہ سوگ، قومی پرچم سرنگوں

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کے واقعہ پر صوبہ خیبرپختونخوا میں منگل کے روز ایک روزہ سوگ منایا گیاہے۔سوگ کے تحت پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہا۔خیال رہے کہ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اس واقعے پر پورے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان گزشتہ روز کیا تھا۔پولیس لائن پشاور میں دھماکے میں شہید افراد جء تعداد بڑھ کر 87 ہو گئی ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 65 کے قریب زخمی داخل ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔