پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(پی پی آ ئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری غیرملکی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔بابرغوری غیر ملکی پرواز ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں، سابق وفاقی وزیر کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق بابرغوری کو ضمانت پر ہونے کی وجہ سے کلئیرنس دی گئی۔اس سے قبل جولائی 2022 میں بابر غوری کراچی پہنچے تھے، سیکیورٹی اداروں نے ایئرپورٹ پہنچتے ہی ان کو تحویل میں لے لیا تھا۔بابرغوری کو اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا۔