شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے وفد کی مولانا مسرور عباس انصاری سے ملاقات

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے وفد نے مفتی مدثر احمد قادری اشرفی کی قیادت میں حریت رہنماء اور اتحاد المسلمین کے سربراہ مولانا مسرور عباس انصاری سے ملاقات کی۔ وفد نے مقبوضہ علاقے میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مولانا مسرور عباس انصاری اور ان کے والد مرحوم مولانا عباس انصاری کی خدمات کو سراہا۔وفد نے مولانا مسرور عباس انصاری سے وحدت اسلامی کی اہمیت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اورکاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیااور ان سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل کی۔