شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنو عا ت کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف

درخواست پر وفاقی حکومت و دیگر کو نوٹسز جاری، جواب طلب
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ وفاقی حکومت نے ٹھوس وجہ کے بغیرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دے،عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔