شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرٹیکل 199 کے تحت ہائیکورٹ کو ازخودنوٹس لینے کا اختیار

نہیں، سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا
اسلام آباد(پی پی آئی)فیصلہ کالعدم قرا ردے دیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہاہے کہ ہائیکورٹ آرٹیکل 199 کے تحت ازخودنوٹس لینے کا اختیار نہیں رکھتی،سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184/3 کے تحت ازخود نوٹس کا اختیار حاصل ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے لائیو سٹاک، پولٹری کی قیمتوں کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کاحکم دیا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریرکیا۔