ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے اسکولوں کی تباہی اور نا مکمل تعمیر کے خلاف اساتذہ اور طلباء کی ریلی

ٹنڈوآدم(پی پی آئی) سندھ کے اسکولوں کی زبوں حالی اور مرمت کا کام مکمل نہ ہونے کے خلاف سول سوسائٹی نے ریلی نکالی جس میں اسکولوں کے سیکڑوں طلبانے بھی شرکت کی.پی پی آئی کے مطابق مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کی حالت انتہائی خراب ہے چھتیں،کھڑکیاں، دروازے ٹوٹ چکے ہیں جب کہ ٹھیکیداروں نے کام کو ادھورا چھوڑا ہوا ہے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے,پی پی آئی کے مطابق انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسکولوں کے ادھورے کاموں کومکمل کیا جائے۔