مرکز اور صوبوں میں برسراقتداد جماعتوں نے قوم کو مایوس کیا ہے: محمد حسین محنتی

کھڈرو(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پورے صوبے میں جماعت اسلامی کی دعوت پہنچانے کے لیے رجوع الی اللّٰہ مہم کا آغاز کردیا ہے لوگ مہنگائی، بے امنی، اور بے روزگاری سے پریشان ہیں مرکز اور صوبوں میں برسراقتداد جماعتوں نے قوم کو مایوس کیا ہے ایسے میں جماعت اسلامی امید کی کرن ہے حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کی جو خدمت کی ہے لوگ اس کے معترف ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ کارکنان سے ٹیلی فون پر گفتگو کر رہے تھے

Next Post

عمران کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا، حناپرویزبٹ

Tue Jan 31 , 2023
لاہور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا۔پی پی آئی کے مطابق حناپرویز بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی اب سیاسی یتیموں اور سیاسی بیروزگاروں کا ٹولہ […]