عمران کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا، حناپرویزبٹ

لاہور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے والا کوئی نہیں رہا۔پی پی آئی کے مطابق حناپرویز بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی اب سیاسی یتیموں اور سیاسی بیروزگاروں کا ٹولہ ہے۔کبھی سائفر پر کھیلنا ہے اور کبھی سمری پر کھیلنا ہے یہ عمران خان کا بیانیہ ہے۔

Next Post

عبد الرحمن شہید بابا رحمتہ اللہ علیہ کا عرس جاری عقیدت مندوں کی حاضری،فاتحہ پڑھی،پھول چڑھائے

Tue Jan 31 , 2023
کراچی (پی پی آئی)حضرت عبد الرحمن شہید بابا رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات دوسرے روز بھی منعقد ہوئیں۔پی پی آئی کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر احاطہ بابا عالم شاہ بخاریؒ میں ان کے مزار مقدس پر زائرین نے بڑی تعداد میں حاضری دی،فاتحہ پڑھی […]