پشاور(پی پی آئی)دہشت گردی کی نئی لہر کی پیش نظر نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جمعہ کونیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور اعلیٰ عسکری حکام سمیت گورنر، نگران وزیراعلیٰ شرکت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس کے دوران نیشنل ایپکس کمیٹی کو دہشت گردی کی نئی لہر کے محرکات پر بریفنگ دی جائے گی اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا۔
Next Post
شاہد خاقان عباسی کی شہباز شریف سے طویل ون آن ون ملاقات
Thu Feb 2 , 2023
توانائی بچت اور اصلاحاتی کمیٹی سے مستعفیٰ نہ ہونے پر وزیراعظم کی بات مان لی اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفے کے معاملے پر انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بات مان لی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے گزشتہ […]
